کفر اسلام کی ضد ہے اس کا انکار ایمان ہے
لَا إِلَهَ نہیں معبود إِلَّا اللَّهُ سواۓ الله عزوجل کے
پہلے سب کی نفی پھر صرف اک کی تصدیق
کفرمخالفت کہ جس نے کسی قوم کے ساتھ مشابہت اختیار کی اس کا تعلق اسی قوم کے ساتھ سمجھا جائے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا
مَنْ أَحَبَّ لِلَّهِ وَأَبْغَضَ لِلَّهِ وَأَعْطَى لِلَّهِ وَمَنَعَ لِلَّهِ فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الإِيمَانَ
جِس نے اللہ کی خاطر مُحبت کی ، اور اللہ کی خاطر نفرت کی، اور اللہ کی خاطرہی (کسی کو کچھ) دِیا ، اور اللہ ہی کی خاطر(کسی کو کچھ)دینے سے رُکا رہا ، تو یقیناً اُس نے اپنا اِیمان مکمل کر لیا
سنن ابو داؤد