الحمدللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین
اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اَلصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَارَسُوْلَ اللهِ وَعَلٰى اٰلِكَ وَأَصْحٰبِكَ يَاحَبِيْبَ اللهِ
اللہ کریم عزوجل اور رسولِ کریم علیٰ افضل الصلوٰۃ والتسلیم و اعلیٰ الہ واصحابہ وبارک وسلم کے فضل و کرم سے پیش خدمت ہیں
عصر حاضر میں احیاء دین کے لیے تین اصول جو ایمان کی ضمانت ہیں
یہودی فرنگی فتنوں نے مسلمان کو بدل دیا اب دماغ تو اس کا اپنا ہے اور سوچ فرنگی والی
اولاد ہماری ہے اور عقل ، شکل ، عمل میں یہودی
ادب * الله عزوجل سے نسبت والی ہر چیز کا ادب
غیرت * الله عزوجل سے نسبت والی ہر شے کی غیرت
کفرمخالفت * الله عزوجل کی خاطر غیرت
مولا کریم کے رسول ، احکام ، کتابوں ، دوستوں کی خاطر جینا و مارنا

مزید مواد
حضرت خواجہ محمد شفیع چشتی مدظلہ العالی
حکیم الامت حضرت محبوب فرید چشتی مدظلہ العالی
*-*-*
مسلکِ علٰیحضرت
*-*-*
پیغامِ اسلام *-* پیام حق
*-*-*
بزمِ اعلیحضرت