حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حیا اور ایمان
یہ دونوں ہمیشہ ساتھ اور اکھٹے ہی رہتے ہیں۔ جب ان دونوں میں
سے کوئی ایک اٹھا لیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا
شیطان کا پہلا شکار حیا ہوتی ہے ایک بار بندہ بے حیا ہو جائے تو پھر اسے کوئی برائی، برائی نہیں لگتی۔ بے حیائی تمام برائیوں کا جڑ ہے۔ ایک بے حیا وعورت پورے خاندان و معاشرے کو بے حیا بنا تی ہے۔ بے حیا عورت ہی تبائی کی اسباب بنتی ہے۔